بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان سے متعلق اہم انکشافات،اہل خانہ پر بھی سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ذیشان کے اہل خانہ جانتے تھے کہ مشکوک افراد ا ن سے ملنے آتے ہیں جب کہ ذیشان کی گاڑی دہشت گردوں کے استعمال میں تھی اور سانحہ کے وقت بھی وہی گاڑی تھی۔ ذرائع کے مطابق

سی ٹی ڈی افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی کے حوالے سے سفارش کی گئی، ایس ایس پی ایڈمن کے علم میں تھا کہ آپریشن ہورہا ہے۔ رپورٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد جائے وقوعہ پر قانون کے مطابق کاروائی نہیں کی گئی اور جائے وقوعہ پر فرانزک ٹیم کو نہ بلوانا مجرمانہ غفلت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…