بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شریف خاندان شوگر مل نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر, جانتے ہیں بینچ میں کون کون شامل ہوگا؟

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)شریف خاندان شوگر مل نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نیا بینچ نظر ثانی درخواستوں ی سماعت کے لیے تشکیل دیا گیا ،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال

اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل بینچ سماعت کریگا۔نظر ثانی درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے پیر کو ہوگی۔سپریم کورٹ نے اتفاق،حسیب وقاص کی منتقلی کا حکم دیا تھا۔شوگر منتقلی کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان نے نظر ثانی درخواستیں دائر کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…