جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جعلی ویزوں پر یورپ جانیوالے 2 ملزمان کو بھاری جرمانے کی سزائیں سنادی گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) جعلی ویزوں پر یورپ جانے والے 2 ملزمان کو 85،85 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں۔ سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد رفیق نے ملزمان محمد یوسف اور محمد عبداللہ کو جرمانے کی سزائیں سنائیں۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان ایجنٹ ساجد کو فی شخص 4 لاکھ 25 ہزار روپے دے کر یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

ملزمان ایران، ترکی اور بوسنیا کے راستے یورپ جا رہے تھے۔بوسنیا کے ایمگریشن حکام نے جعلی ویزوں کی بنا پر ڈی پورٹ کر دیا۔ملزمان کو لاہور ائر پورٹ سے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے دو ملزمان وسیم اکرم وغیرہ کو 25،25 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…