منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

گیس کے بعد اب بجلی کے بھی بھاری بھرکم بلوں کیلئے تیار ہو جائیں ! فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی گئی؟جان کر آپکے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 20  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی فی یونٹ ایک روپے 80 پیسے مہنگی کردی۔ بدھ کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت فی یونٹ ایک روپے 94 پیسے بڑھانے کی درخواست کی تھی جس پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت بریفنگ میں بتایا گیا کہ جنوری میں بجلی کی مجموعی پیداوار 7 ارب 76کروڑ یونٹ رہی اور بجلی کی پیداوار میں فی یونٹ فیول لاگت 7روپے 69 پیسے رہی جبکہ جنوری کیلئے بجلی پیداوار پر فی یونٹ

فیول لاگت کا تخمینہ 5 روپے 75 پیسے تھا۔نیپرا حکام نے سوال اٹھایا کہ ایل این جی کی بجائے پاور پلانٹس کو فرنس آئل پر زیادہ کیوں چلایا جا رہا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی تحریری بتائے کہ فرنس آئل کا استعمال زیادہ کیوں ہے اور وجہ بتائی جائے پاور پلانٹس کو ایل این جی فراہمی میں کیا مسائل ہیں۔نیپرا نے سماعت کے بعد سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…