ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ورجینیا : 6 سالہ بچے کا ریپ کرنیوالی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا

datetime 15  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رچمنڈ (این این آئی) امریکی ریاست ورجینیا میں 6 سالہ بچے کا ریپ کرنے اور اس کی ویڈیوز بنا کر اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجنے والی لڑکی کو 40 برس قید کی سزا سنادی گئی ہے۔امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ کرسٹن ایلس سلے مین نامی نوجوان لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے کہنے پر ایک 6 سالہ بچے کا ریپ کیا اور اس کی ویڈیو بنائی۔ لڑکی نے موبائل سے اپنے بوائے فرینڈ کو ویڈیو بھیج کر ڈیلیٹ کردی لیکن بوائے فرینڈ نے ویڈیو دیکھنے کے بعد ایک یو ایس بی میں محفوظ کرلی۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ہاتھ 15 ویڈیوز لگ چکی ہیں جن میں کرسٹن کو بچے کا ریپ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایف بی آئی کے مطابق لڑکی ویڈیو بنانے کے بعد اپنے بوائے فرینڈ کو بھیج دیتی تھی لیکن اس نے مزید ویڈیوز منگوانے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کیلئے یہ ویڈیوز اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ 16 مزید ایسی ویڈیوز بھی ہیں جن میں کرسٹن نے بچے کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ امریکی عدالت نے ملزمہ کو 40 برس قید کی سزا سنادی ہے جبکہ ایف بی آئی نے اس کے بوائے فرینڈ کی تلاش شروع کردی ہے۔کرسٹن کی ایک کلاس فیلو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ وہ اتنی خود غرض ہوسکتی ہے، اس نے ایک بچے کا بچپن اس سے چھین لیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…