ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف بی آر نے بیش قیمت گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے والے سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا،15 روز کی مہلت دے دی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی ) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے بیش قیمت گاڑیاں اور ڈی ایچ اے میں پراپرٹی خریدنے والے ساڑھے 4سو سرکاری ملازمین پر ٹیکس عائد کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں ، ڈیفنس میں پراپرٹی خریدنے والے 450 سرکاری ملازمین کو ٹیکس ادائیگی کے نوٹسز جاری کر دئیے ۔پنجاب یونیورسٹی ، محکمہ آبپاشی ، پی ٹی سی ایل ، محکمہ صحت ، ایجوکیشن ، واپڈا کے

ملازمین شامل ہیں ۔ تمام سرکاری ملازمین نے سال 2017 میں گاڑیاں اور پراپرٹی ایف بی آر کو ظاہر نہیں کی ۔ سرکاری ملازمین نے گاڑیاں اور پراپرٹی ایف بی آر سیچھپارکھی تھی۔ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین سے گاڑیوں ، پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کی تھی۔سرکاری ملازمین کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ٹیکس عائد کیا گیا ۔سرکاری ملازمین کو ٹیکس ادائیگی کیلیے 15 روز کی مہلت دے دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…