منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

قوم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ سادگی والی حکومت ہے یاعیاشی والی ؟ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ، صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر راشد نصر اللہ نامی شخص نے فیصل واوڈا

کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آنے والی پیلے رنگ کی سپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔اس تصویر کے ساتھ راشد نصر اللہ نے پیغام لکھا کہ قوم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ سادگی والی حکومت ہے یاعیاشی والی ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…