بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن )کی ایک اورسیٹ کم ہوگئی،تحریک انصاف کی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن ) کی ایک سیٹ کم ہوگئی، الیکشن کمیشن نے پی پی 123 ری کاؤنٹ میں شکست کھانے والے سید قطب علی شاہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے

پی پی 123 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سونیا علی رضا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ری کاؤنٹنگ میں پی ٹی آئی کی سونیا علی رضا 9 ووٹوں سے کامیاب ہوئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…