بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی دور اقتدار کے پہلے حج کی ادائیگی پر کل کتنے اخراجات آئینگے؟پالیسی 2019 جاری

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کیلئے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار اور نجی اسکیم میں 71610 افراد حج کریں گے۔حج پالیسی 2019 کے لیے شمالی ریجن کے لیے حج اخراجات بغیر قربانی 4 لاکھ 36 ہزار 975 روپے ہوں گے۔

جب کہ جنوبی ریجن کے لیے بغیر قربانی 4 لاکھ 26 ہزار 975 روپے اخراجات ہوں گے۔حج پالیسی کے مطابق قربانی کے اخراجات 19 ہزار 451 روپے الگ ادا کرنا ہوں گے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج قرعہ اندازی میں تین سال سے ناکام رہنے والوں کے لیے 10 ہزار کوٹہ مختص ہے جبکہ 80 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے بھی 10 ہزار حج کوٹہ مختص ہے۔حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 8 مارچ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…