ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پریانکاچوپڑاکے چار مومی مجسمے مادام تساؤ کے چار مختلف میوزیم میں سجیں گے

datetime 12  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا۔ جسے دیکھ کر انہوں نے غیر معمولی ردّعمل دیا ہے۔پریانکا نے مجسمے کو دیکھ کر بہت زیادہ حیرت اور خوشی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے مجسمے کی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرا مومی مجسمہ نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں رکھ دیا گیا ہے اور بہت جلد دوسری جگہوں پر دیکھا جا سکے گا۔اداکارہ نے کہا کہ میرے

مجسمے کو وہی لباس پہنا یا گیا ہے جو میں نے2016ء کے ایمی ایوارڈز میں پہنا تھا۔پریانکا کو اپنے مجسمے میں جو سب سے اچھی چیز لگی وہ ان کی بھنویں تھیں اور سب سے خاص چیز جو لوگوں کو اس مجسمے میں نظر آئی وہ ان کی انگلی میں وہی انگوٹھی تھی جو نک جونس سے منگنی کے بعد نظر آئی تھی۔واضح رہے پریانکا چوپڑا آج کل نئی ہالی ووڈ مووی’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔مستقبل میں وہ نئی بالی ووڈ فلم ’اسکائی از پنک‘ میں نظر آئیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…