اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے سٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں داخل ،پاکستان سیٹیزن پورٹل پراڈکٹیویٹی میں ساتویں نمبر پر ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے لوگ پاکستان سیٹیزن پورٹل سرچ کررہے ہیں،عوام کی طرف سے ایپلیکشن کو 22ہزار 983 سٹارز ملے ہیں۔اب تک 737000 کی تعداد میں لوگوں نے رجسٹریشن کی ہے،رجسٹریشن کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔واضح رہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کو عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر شروع کیاگیاتھا۔
وزیراعظم عمران خان چھاگئے،پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے سٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں داخل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































