جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل،کراچی اور لاہور کے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں مقرر، فروخت کا عمل رواں ہفتے شروع ہوگا

datetime 11  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے کراچی اور لاہور میں کھیلے جانیوالے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل رواں ہفتے سے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطا بق پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14فروری سے یو اے ای میں ہو گا اور پہلی مرتبہ لیگ کے 8 میچز پاکستان میں کھیلے جا ئینگے۔2019 ایڈیشن کے قریب آتے ہی لیگ کی انتظامیہ نے کراچی اور لاہور میں کھیلے جانیوالے لیگ کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے جنہیں رواں ہفتے آن لائن فرو خت کیلئے پیش کیا جا ئیگا۔

لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پانچ میچوں کی میزبانی کراچی تین کی لاہور کریگا۔لیگ کے کراچی میں ہو نیوالے میچز کیلئے ٹکٹ 500روپے کا ہو گا، وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 12 ہزار روپے تک ہو گی جبکہ ایونٹ کے فائنل میچ کے ٹکٹ کی قیمت زیادہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں 9، 10 اور 12 مارچ کو شیڈول تین میچز کے ٹکٹ ایک ہزار سے 12 ہزار روپے تک مالیت کے ہو نگے۔کراچی میں ہو نیوالے میچز 7، 10، 13، 15 مارچ کو ہو نگے جبکہ 17 مارچ کو فائنل کی میزبانی بھی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم کر یگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…