جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ق لیگ اور تحریک انصاف کا اتحاد اب چلے گا بھی یا نہیں؟مسلم لیگ (ق) کارانا ثنا اللہ کے دعوے پر دلچسپ ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے رانا ثنا اللہ کے دعوے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے پی ٹی آئی اور (ق) لیگ کا اتحاد بھی چلے گا اورپنجاب حکومت کو بھی کچھ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی

پر ایسا کوئی کیس نہیں کہ گرفتاری کا خدشہ ہو، یہ اتحاد چلے گا اور مسلم لیگ (ن) اور اس کے رہنماؤں کی تمام امیدوں پر پانی پھرنے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے فائدے اور نقصان کا اچھی طرح پتہ ہے اس لئے رانا ثنا اللہ کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…