جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ کے30اراکین کے رابطوں کے دعوے نے سیاست میں ہلچل پیدا کر دی،افواہوں اور قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خان کی جانب سے حکومت اور اتحادیوں کے 25سے 30اراکین پنجاب اسمبلی کے رابطوں کے دعوے نے سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ۔تفصیلات کے مطابق مشکل صورتحال سے دوچار مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی جانب سے

حکومت اور اتحادی جماعت کے 25سے 30اراکین پنجاب اسمبلی کے رابطوں اور حمزہ شہباز کی وطن واپسی پر ملاقات کے بیان نے سیاست میں ہلچل پید اکر دی ہے ۔ اس بیان پر نہ صرف سیاسی حلقوں میں بحث ہو رہی ہے بلکہ مختلف افواہیں اور قیاس آرائیاں بھی شروع ہو گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…