منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

55سے زائد قتل میں ملوث سرکاری افسر گرفتار ملزم بھیس بدل کر کہاں چلا گیا تھا؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک لسانی جماعت سے منسلک رہ کر ایک دہائی تک دہشت گردی اور پولیس اہلکاروں سمیت 55 سے زائد شہریوں کے قتل میں ملوث سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق  ملزم گرفتاری کے خوف سے چند سال قبل بھیس بدل کر

تبلیغی جماعت میں شامل ہوگیا تھا جو اب تک مختلف تبلیغی اجتماعات میں انتہائی فعال کردار ادا کرتا رہا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ ملزم کے خلاف انتہائی اہم شواہد بھی جمع کرلئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں مزید انتہائی اہم گرفتاریاں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…