جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے والد پر انتہائی سنگین الزامات عائد،حکمران علیم اور علیمہ کا حساب دیں،ریاض الحق جج کھل کربول پڑے

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اوکاڑہ(آن لائن)ایم این اے اور مسلم لیگ ن کے راہنما چودھری ریاض الحق جج نے کہا ہے کہ حکمران علیم اور علیمہ کا حساب دے پی ٹی آئی کی جھولی میں کرپشن کے انڈے ہیں اقتدار کے بغیر کرپشن کرنے والے اقتدار میں کس طرح باز رہیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوکاڑہ کے سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا چودھری ریاض الحق جج نے کہا ہے کہ حکمرا ن خود کو دودھوں دھلا ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ انہوں نے

خیرات کے پیسے ہضم کرنے کے لئے شرم و حیا کی تمام حدیں توڑ دی ہیں انہوں نے کہا کہ حکمران علیم خان اور علیمہ کاحساب دے اور بتایا جائے کہ انہوں نے بغیر اقتدار ک اتنی دولت کس طرح کما لی اب اقتدار میں آکر کیوں گل کھلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جھولی میں کرپشن کے انڈے ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کیا یہ درست نہیں کہ عمران خان کے والد کو کرپشن کے الزام سے نوکری سے فارغ کیاگیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…