ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمزید بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر20پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 138روپے سے بڑھ کر138.20روپے اور قیمت فروخت138.50روپے سے بڑھ کر138.70روپے ہو گئی تاہم یورو کی قیمت خرید 156روپے اور قیمت فروخت 157.80روپے پر مستحکم رہی اسی طرح برطانوی پونڈ

کی قیمت خرید 178.30روپے اور قیمت فروخت179.80روپے پر برقرار رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ وار رپور ٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر40پیسے بڑھ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں30پیسے کا اضافہ ہوا ۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق زیرتبصرہ مدت میں روپے کے مقابلے یورو کی قدر1.1روپے اور برطانوی پونڈ کی قدر1.20روپے گھٹ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…