بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ق لیگ کی پانچوں انگلیاں گھی میں! پنجاب کے بعد وفاق میں بھی ایک اور وزارت لینے میں کامیاب ،اہم رہنما وفاقی کابینہ میں شامل،عہدے کا بھی اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ق) پنجاب کے بعد وفاق میں بھی ایک اور وزارت لینے میں کامیاب ہوگئی۔ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کو بھی شامل کرلیا ہے ۔ پیر کو مونس الٰہی وفاقی وزیر برائے صنعت کے عہدے کا حلف اٹھائینگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز تحریک انصاف حکومت نے (ق) لیگ کے ساتھ وفاق اور پنجاب میں دو دو وزارتیں دینے کا

معاہدہ مکمل کردیا ہے اب حکومت نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا ہے ، پیر کو مونس الٰہی وفاقی وزیر برائے صنعت کے عہدے کا حلف اٹھائینگے،رپورٹ کے مطابق مونس الٰہی کو کسی معاہدے کے تحت نہیں بلکہ وزیر اعظم کی میرٹ پالیسی کے مطابق وفاقی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے جس کی وزیر اعظم نے منظوری بھی دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…