جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

علیم خان عمران خان پر بوجھ بن گئے تھے، گرفتاری کے پیچھے چوہدری پرویز الٰہی کا ہاتھ، وزیراعظم کے دورہ لاہور میں کیا ہوا تھا؟ انتہائی سنگین دعویٰ کر دیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علیم خان عمران خان پر بوجھ بن گئے تھے، گرفتاری کے پیچھے چوہدری پرویز الٰہی کا ہاتھ ہے، ان باتوں کا انکشاف ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ علیم خان پرویز الٰہی کی راہ میں رکاوٹ تھے، انہوں نے کہا کہ علیم خان کی گرفتاری اخلاقی، سیاسی، انتظامی اور انتقامی بنیادوں پر ہوئی، جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان کے دورہ لاہور

کے موقع پر پرویز الٰہی و ہمنواؤں کی طرف سے شکایت کی گئی کہ علیم خان سے چھٹکارا حاصل کرنا پڑے گا ورنہ ق لیگ سے انتظامی حوالے سے کوئی پوچھ گچھ نہ رکھی جائے۔ انہوں نے کہا کہ علیم خان پرویز الٰہی کی راہ میں رکاوٹ تھے اور خود عمران خان کے لیے بھی بوجھ تھے، لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ یہ یہ اے ٹی ایم مشین اب خالی ہو چکی تھی اس وجہ سے انہیں راستے سے ہٹا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…