ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم سیاسی شخصیت کو بلدیات کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ان کی جگہ وزیر قانون راجہ بشارت کو بلدیات کی وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما

عبدالعلیم خان کو نیب نے گرفتار کیا تھا جس کے تھوڑی ہی دیر بعد انہوں نے بطور وزیر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا عبدالعلیم خان پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر ہونے کے ساتھ بلدیات سمیت 6 اہم وزارتیں چلا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…