جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائیگا

datetime 7  فروری‬‮  2019 |

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ8 فروری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا ۔ نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم کو بھارت کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق تیسرا اور آخری میچ 10 فروری کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پانچ ایک روزہ بین لاقوامی میچوں کی سیریز میں بھارت نے میزبان ٹیم کو 4-1 سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…