منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

زلمی فینز اور عوام کے ساتھ وفاقی وزرا ء اور سیاستدان بھی ڈیرن سیمی کے مداح نکلے

datetime 7  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)زلمی فینز اور عوام کے ساتھ وفاقی وزرا ء اور سیاستدان بھی ڈیرن سیمی کے مداح نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، نعیم الحق، علی محمد خان نے ڈیرن سیمی سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں ۔وفاقی وزرا نے بھی ڈیرن سیمی کوہیرو قرار دیا۔وزیرمملکت شہر یار آفریدی نے کہاکہ ڈیرن سیمی امن کے سفیر اور ملک میں

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی وجہ بنے۔ نعیم الحق نے کہا کہ ڈیرن سیمی پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ جاوید آفریدی کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں۔علی محمد خان نے کہا کہ ڈیرن سیمی کا پاکستان آنا باعث خوشی رہا۔ڈیرن سیمی کی آمد پر جاوید آفریدی کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں ارکان اسمبلی اور نامور شخصیات نے شرکت کی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…