منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 7  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی) بھارتی تیلگواداکارہ ناگا جھانسی نے محبت میں ناکامی پرخودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تیلگو ٹی وی کی معروف اداکارہ ناگا جھانسی کی پنکھے سے لٹکی لاش بھارتی شہرحیدر آباد میں واقع ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ ناگا جھانسی واقعے کے وقت اپنے گھرمیں اکیلی تھی۔ اس کے بھائی درگا پرساد نے کئی بارکوشش کے باوجود گھر کا دروازہ نہ

کھلنے پر پڑوسیوں کے ساتھ مل کر دروازہ توڑ دیا جہاں ناگا جھانسی کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جھانسی کے رشتے دارکا کہنا ہے کہ جھانسی اپنے رشتے دار سوریا کی محبت میں گرفتار تھی تاہم دونوں کے رشتے کو سوریا کے گھروالوں کی طرف سے منظوری نہیں مل رہی تھی جب کہ لڑکے نے بھی جھانسی کو رشتے سے انکارکردیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…