منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان نے ’’کافی ود کرن‘‘ کا حصہ بننے سے انکارکیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 5  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی ) بالی ووڈ کے معروف اداکارہ شاہ رخ خان نے کرن جوہر کے مشہور پروگرام ’کافی ود کرن‘ کا حصہ بننے سے انکارکردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان پروڈیوسرکرن جوہرکے مشہورومعروف پروگرام ’کافی ود کرن‘ کے ہرسیزن کا حصہ بنتے تھے اور اپنی کسی نہ کسی بات اورانکشاف سے خبروں کی زینت بھی بنے رہتے تھے، اس بار

انہوں نے شو کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔شاہ رخ دو وجوہات کی بنا پر شو کا حصہ نہیں بننا چاہتے ،پہلی بات یہ ہے کہ کنگ خان کی مسلسل فلاپ فلموں کے باعث وہ اپنے کیرئیر اور آنے والی فلموں پر بھرپور توجہ دینا چاہتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ شاہ رخ خان اور کرن جوہر کے درمیان کافی عرصے سے اختلافات چل رہے ہیں جسے دونوں سٹارز ختم نہیں کرنا چاہتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…