اسلام آباد(نیوزڈیسک )”بول “ چینل سے تعلق،ملک ریاض نے خود ہی حقیقت بتادی-بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض حسین نے بول سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا ‘ میڈیا پر جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بول میڈیا گروپ سے میرا کسی طرح سے بھی کوئی تعلق نہیں یادرہے کہ ان کے اس بیان سے پہلے شک کا اظہار کیا جا رہا تھا کہ ملک ریاض کابول نیٹ ورک کے پیچھے ہاتھ ہے لیکن اب ان کے بیان کے بعد وہ ساری افوائیں دم توڑ گئی ہیں‘جو اس سے پہلے زوروشور سے چل رہی تھیں۔
۔