منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

گلوکارہ عینی خالد نے طویل عرصے بعد اپنا نیا گیت‘‘ گورے دیسی ’’ریلیز کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) گلوکارہ عینی خالد نے طویل عرصے بعد اپنا نیا گیت‘‘ گورے دیسی ’’ریلیز کردیا۔معروف گلوکارہ عینی شادی کے بعد گزشتہ کئی برسوں سے گھریلوزندگی گزاررہی تھیں تاہم اب انہوں نے اپنے سروں کو دوبارہ جگانے کا فیصلہ کیاہے اور نیاگیت نئے انداز کے ساتھ ریلیز کیاہے۔

مذکورہ گیت کے نغمہ نگار اورموسیقار ظہیرعباس ہیں۔ویڈیومیں عینی خالد گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پرمیرے نغمے کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ عینی خالدنے4سال قبل سعدعلی خان سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی ایشابھی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…