ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

شردھا کپورکا ننھی مداح کی خواہش پوری کرنے کیلئے انوکھا انداز

datetime 31  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپوراپنی بیمار ننھی مداح کی خواہش پوری کرنے عبایا پہن کراسپتال جا پہنچیں۔اداکارہ شردھا کپورکی 13 سالہ مداح سومیا نے ان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ سومیا ٹی بی میں مبتلا ہیں۔ شردھا کپور اپنی بیمار مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے ان سے ملنے اسپتال جاپہنچیں تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ شردھا کپور عبایا اور حجاب پہن کر

اسپتال گئی تھیں تاکہ ان کی آمد سے اسپتال میں افراتفری کی صورتحال نہ پیدا ہوجائے اور دیگر مریض پریشان نہ ہوجائیں۔مداح سے ملنے کے بعد شردھا نے سومیا کے ساتھ اپنی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں سومیا سے مل کر بہت خوش ہوں، سومیا بالکل کسی فرشتے کی طرح بہت پیاری بچی ہے جب کہ انہوں نے اپنی ننھی مداح کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…