منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فہد مصطفی شوبز میں عریانی اور بیہودہ پن جیسے موضوعات کے خلاف بول پڑے

datetime 28  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) معروف اداکا ر فہد مصطفی شوبز میں عرْیانی، بیہودہ پن جیسے موضوعات کے خلاف بول پڑے۔ فہد مصطفی نے آج کل ٹیلی و یژن پر دکھائی جانے والی عریانی کے خلاف لب کشائی کرتے ہوئے ٹوئٹر پر انڈسٹری کے حوالے سے سچائی بیان کرتے ہوئے کہا کہ عریانی، بیہودہ زبان اور کے متعلق باتیں کرنا کسی طور بھی موضوعات میں شمار نہیں ہوتا، یہ اظہار کی آزادی نہیں۔فہد مصطفی نے یہ بھی کہا کہ

فنکار خود کو بے وقعت کرکے فروخت کررہے ہیں جو کہ درست نہیں، ویب سیریز اور مختصر فلموں کو تھوڑا باوقار بنانا ہوگا ورنہ اسے ’پورن‘ کے نام سے پکارا جائے گا۔واضح رہے کہ گیم شو کی میزبانی اور ڈرامہ انڈسٹری سے شہرت پانے والے اداکار فہد مصطفی اپنے فنی کیریئر میں ’میرا سائیں، میں عبدالقادر ہوں، دوسری بیوی اور کنکر جیسے کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…