لاس اینجلس (این این آئی) آسکر ایوارڈز2019ء کیلئے نامزدگیوں کا اعلان ہو گیا ہے، بہترین فلم کے ایوارڈ کے لیے آٹھ فلموں کے درمیان مقابلہ ہوگا، فلم ’’روما‘‘ اور’’دی فیورٹ‘‘ دس دس نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہیں، تقریب 24 فروری کو ہوگی۔آسکر ایوارڈز
دو ہزار انیس کیلیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، بہترین فلم کے ایوارڈ کے لیے آٹھ فلموں کے درمیان مقابلہ ہو گا، فلم’’روما‘‘ اور’’دی فیورٹ‘‘ دس دس نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ آسکر ایوارڈز کی تقریب 24 فروری کو لاس اینجلس میں ہو گی۔