بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وکٹ کیپرسرفرازاحمدکے خوابوں میں شادی ،سرفرازدھوکہ نہ دوکے نعرے

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرسرفرازاحمدکے خوابوں میں شادی جبکہ کپتان شاہدآفریدی کے اوورزمیں 2سٹمپ کومس کردیاجبکہ بعض شائقین نے سرفرازاحمددھوکہ نہ دوکی آوازیں دیتے رہے ۔جمعہ کے ر وززمبابوے کے کھلاڑی ویلمزشاہدآفریدی کی گیند کوکریزسے باہرنکل کرکھیلنے لگے توگیند سرفرازاحمدکے ہاتھ میں گئی لیکن انہوں نے مس فیلڈ کرتے ہوئے سٹمپ مس کردیا،شاہدآفریدی کے ہی ایک اوراوورمیں سرفرازاحمد نے ایک اورسٹمپ کاموقع ضائع کردیاجس پرشائقین نے کہاکہ سرفرازخوابوں میں کرکٹ نہیں شادی گھوم رہی ہے انکوچاہیے کہ وہ ہمیں دھوکہ نہ دیں بلکہ کرکٹ کھیلیں ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…