ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان آخری بار’’ ڈان‘‘ بننے کو تیار

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز’’ ڈان‘‘ کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری فلم کا نام فائنل کر دیا گیا۔ شاہ رخ خان کی ڈان سیریز کی تیسری فلم کا نام’ ’ڈان: دی فائنل چیپٹر‘‘ ہو گا جو ممکنہ طور پر اس سیریز کی

آخری فلم ہو گی۔رپورٹ کے مطابق ڈان سیریز کی پہلی دو فلموں کی طرح تیسری کی ہدایات بھی اداکار و ہدایت کار فرحان اختر دیں گے اور مختصر کردار بھی نبھائیں گے۔ اس فلم کے حوالے سے یہ خبریں بھی گردش میں تھیں کہ شاہ رخ ’’سارے جہاں سے اچھا‘‘ کی طرح یہ فلم بھی چھوڑ رہے ہیں تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق بالی وڈ کنگ ہی اس فلم کی رونق بڑھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…