منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

سارہ علی خان اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کا امتزاج ہے : روہت شیٹھی

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے نامور ہدایت کار روہت شیٹھی نے سارہ علی خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور اور خالہ کرشمہ کپور کا امتزاج ہے۔سارہ علی خان نے بالی وڈ میں انٹری کیا کی کہ ان کی اداکاری کی تعریفیں اداکار تو اداکار، ہدایتکار کرتے بھی نہیں تھکتے۔ ان کے ساتھ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کافی پیچھے دکھائی دیتی ہیں۔ایک انٹریو میں ‘سمبا’ کے ہدایت کار روہت شیٹھی

کا کہنا تھا کہ کہ جب ہم ‘سمبا’ کا گانا ‘آنکھ مارے’ شوٹ کر رہے تھے تو مجھے وہیں اندازہ ہو گیا تھا کہ بالی وڈ کو بہت عرصے کے بعد کرشمہ کپور کا متبادل ملا ہے جو ‘دل تو پاگل ہے’ اور ڈیوڈ دھون کی مزاح سے بھرپور فلمیں کیا کرتی تھیں اور اس کے بعد پھر کرینہ کپور آئیں جن میں یہ صلاحیت تھی اور اب مجھے لگتا ہے کہ سارہ علی خان، کرینہ اور کرشمہ کا امتزاج ہے جس میں صلاحیت ہے کہ وہ کیدر ناتھ اور سمبا جیسی فلمیں کر سکتی ہیں جب کہ ان میں سپر سٹار بننے کی بھی اہلیت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…