اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جھانوی کپور اپنی والدہ سے متعلق سوالات پر پریشان ہو گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)اداکارہ جھانوی کپور ایک تقریب میں خوشی خوشی شریک ہوئیں لیکن جھانوی کی خوشی اس وقت پریشانی میں بدل گئی جب ایک صحافی نے جھانوی سے ان کی والدہ کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’’سری دیوی بنگلو’‘ سے متعلق سوالات کیے۔رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی جانب سے سوالات کی بوچھاڑ کے بعد جھانوی کپور پریشان ہوگئیں اور ان سے کچھ بولا ہی نہیں گیا۔دوسری جانب شوبز صحافی وائرل بھیانی نے اسی واقعے کی ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں جھانوی کپور کو

مختصر لباس میں انتہائی خوش دیکھا جاسکتا ہے۔تاہم جھانوی کپور کی خوشی اس وقت پریشانی میں بدل جاتی ہے، جب صحافی ان سے ’سری دیوی بنگلو’ فلم سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہیکہ جھانوی کپور کے پاس سوالوں کا جواب دینے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے اور وہ گھبرائی نظر آتی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھانوی کپور کی پریشانی کے بعد ان کی میڈیا مینیجر درمیان میں آتی ہیں اور اداکارہ کو کوئی جواب دینے کے بجائے وہاں سے چلے جانے کو کہتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…