ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

فلم’ ’پتی، پتنی اور وہ‘‘ کا سیکوئل بنانے کا آغاز کردیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سنجیو کمار، ودیا سنہا اور رنجیتا کور کی مقبول فلم’ ’پتی، پتنی اور وہ‘‘ کا سیکوئل بنانے کا آغاز کردیا گیا۔ماضی کی مقبول فلم کے سیکوئل میں اداکار کارتک آریان، اننیا پانڈے اور بھومی پڈنیکر جلوے دکھاتی نظر آئیں گی۔دکن کیرونیکل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اگرچہ پتی، پتنی اور وہ کے سیکوئل کی کاسٹ کا اعلان کردیا گیا، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ فلم میں کارتک آریان کی اہلیہ اور دوسری

خاتون کا کردار کون ادا کرے گی۔تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ بھومی پڈنیکر فلم میں کارتک آریان کی اہلیہ کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی، جب کہ اننیا پانڈے ان کے ساتھ افیئر چلاتی نظر آئیں گی۔فلم کی ہدایت مدثر عزیز دیں گی، جب کہ اسے ٹی سیریز کے بشن کمار اور ابھے اور جنو چوپڑا پروڈیوس کریں گے۔فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز فروری سے ہوگا، جب کہ ممکنہ طور پر اسے رواں سال کے آخر تک ریلیز کردیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…