اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اہلکاروں نے گولیاں چلانا شروع کیں تو گاڑی میں بیٹھی خاتون نے اپنے بچوں کو آغوش میں چھپایااور تمام گولیاں خود کھاکر 2معصوم بچوں کو بچا لیا، عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال واقعہ میں ماں نے اپنی جان دے کر 2بچوں کو بچا لیا۔عینی شاہدین کے مطابق جب پولیس اہلکاروں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی تو گاڑی میں بیٹھی خاتون نے اپنے بچوں کو اپنی آغوش میں چھپا لیا اور پولیس کی گولیاں خود اپنے جسم پر کھا لیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی تاہم اپنے 2 معصوم بچوں کی جان بچا گئی۔روزنامہ 92 کے مطابق عینی شا ہد غلا م حسین نے بتایا کہ میری

گاڑی انکی گا ڑی کے با لکل پیچھے تھی۔ سی ٹی ڈی نے جب انہیں گا ڑی سا ئیڈ پر لگا نے کا اشا رہ کیا تو انہو ں نے گا ڑی فو راً سائیڈ پر کر لی، ہم لو گ بھی رک گئے ، نقا ب پو ش اہلکا رگا ڑی کے پا س گئے اور گن تا ن لی تو کا رسوار کے الفا ظ ہم نے بھی سننے کہ گن نیچی کر و ہم کو ئی چو ر یا ڈا کو ہیں جو گن سیدھی کی ہے ، اسی دورا ن اہلکاروں نے فا ئر نگ شروع کر دی اور ہم بھی ما رے خوف کے گا ڑی سمیت نکل کھڑ ے ہو ئے ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…