بیرون ملک سے پاکستانی اب کتنے موبائل فونز لا سکیں گے؟ ایزی لوڈ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟منی بجٹ کیلئے بڑے فیصلے کر لئے گئے

19  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)23جنوری کو پیش کئے جانے والے منی بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے سگریٹ اور موبائل فون سمیت درآمدی اشیا مہنگی کرنے کا امکان۔نجی ٹی وی  کے تنخواہ دار ملازمین کیلیے قابل ٹیکس آمدنی کی حد کم کرکے 6سے 8لاکھ روپے سالانہ کرنے،جی ایس ٹی کی اسٹینڈرڈشرح سترہ سے بڑھا کر 18فیصد کرنے،نان فائلرز کو زائد ٹیکس کی ادئیگی پرگاڑیاں و جائیدادخریدنے کی اجازت دینے اور فائلرز کے لیے بینک ٹرانزیکشن پر عائد0.3فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ اسٹاک ایکسچینج میں شئیرزکی خریدوفروخت پر عائد0.2فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے گفٹ،موبائل فون کارڈز پر 4سے 5فیصد تک فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے، پرسنل بیگج ٹرانسفر آف ریذیڈنس کے تحت پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 10 سے20 فیصد اضافہ کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو بغیر ڈیوٹی،ٹیکسوں کے 2موبائل فون لانے کی اجازت دینے اور موبائل فونز پر عائد ڈیوٹی کی شرح میں 70سے 80فیصد تک اضافہ کرنے سمیت دیگر ریونیو اقدامات اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…