اسلام آباد (نیوزڈیسک ) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ معمر افراد اگر دو ماہ تک روزانہ ایک گلاس اورنج جوس پئیں تو نہ صرف ان کی یاداشت بہتر ہو گی بلکہ دماغی صلاحیت میں بھی اضافہ ہو گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ معمر افراد کو روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے کی ہدایت نہیں کرتے لیکن ہفتے میں چار سے پانچ دن اس جوس کا استعمال دماغ کی کارکردگی پر بہتر اثر انداز ہوتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں