جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن این آر او لینے کیلئے کون سے حربے استعمال کر رہی ہے؟ عمران خان نے بالآخر سب کچھ بتا دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپوزیشن کا واک آئوٹ حکومت پر دباؤ ڈال کر این آر او لینے کے حربے ہیں ، اس طرح کرپشن کے خلاف احتساب کو نہیں روکا جاسکتا۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہر سال پارلیمنٹ پر عوام کے ٹیکس کے کروڑوں

روپے خرچ ہوتے ہیں اور اپوزیشن کی جانب سے اجلاس سے ایک اور واک آؤٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ اپوزیشن صرف یہی کر سکتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات حکومت پر دبا ؤڈالنے اور این آر او لینے کے لیے ہیں، اس طرح کرپشن کے خلاف احتساب کو نہیں روکا جاسکتا۔وزیراعظم نے کہا کہ نیب کے مقدمات تحریک انصاف کے بنائے ہوئے نہیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…