پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اب بھی کہو کہ ’’عمران کو قوم کی فکر نہیں‘‘ وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کی فلاح کی خاطر وہ کام بھول گئے جو وہ 47 سالوں سے مسلسل کر رہے تھے، دوستوں سے شکوے کی ویڈیو نے پورے ملک میں دھوم مچا دی

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کے مخالفین نے ان کے ناک میں دم کر رکھاہے، مخالفین کاکہنا ہے کہ عمران خان کو قوم کی فکر نہیں لیکن پاکستانیوں کی فلاح کی خاطر عمران خان وہ کام بھول گئے جو وہ 47 سالوں سے مسلسل کر رہے تھے، وزیراعظم عمران خان کی اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ

اب ایکسرسائز ہی ختم ہو گئی، جب وزارتِ عظمیٰ کا انہوں نے حلف اٹھایا تو اس کے دوسرے ہی روز وہ ورزش کرنے نکل پڑے لیکن اب انہیں حکومت سنبھالے ہوئے تقریباً پانچ ماہ ہونے والے ہیں، اقتصادی بحران اور اوپر سے اپوزیشن حکومت کو ہلنے نہیں دے رہی مگر عمران خان نے بھی عزم کیا ہوا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے وہ ملک وقوم کے لیے کچھ نہ کچھ کرکے ہی دم لیں گے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…