ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

امریکہ سے دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز ایک سال میں چھن جائیگا ، 2020 میں دنیا کی معاشی سپرپاور کونسا ملک ہوگا؟ دنیا کے بڑے بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ 2020میں دنیا کی معاشی سپرپاور نہیں رہے گا، دنیا کے بڑے کمرشل بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں آسکے گا۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا کہنا تھا کہ چین 2020 میں

امریکا سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت کا اعزاز چھین لے گا، اس تحقیق کے بینک نے جی ڈی پی اور قوت خرید کے پیمانوں کو مدنظر رکھا، اگر قوت خرید کی بات کی جائے تو چین پہلے ہی اس حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت تصور کیا جاتا ہے، مگر جی ڈی پی کے لحاظ سے امریکا بدستور سبقت حاصل کیے ہوئے ہے۔چینی میڈیا کا کہنا تھا کہ 2020 میں پہلے چین نمبرون کی پوزیشن پر آجائے گا اور پھر 2030 تک بھارت امریکا کو پیچھے چھوڑ کر دوسری بڑی معاشی طاقت بن جائے گا،

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…