منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

علیحدہ صوبہ بننے سے پہلے ہی جنوبی پنجاب کے عوام کو ایسی خوشخبری سنادی گئی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

ملتان(اے این این) گورنر پنجاب کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کیلئے الگ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو رواں سال مارچ سے اپنا کام شروع کردے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب پبلک سروس کمیشن(ایس پی پی ایس سی)کا دفتر ملتان میں بنایا جائے گا اور گورنر پنجاب کی ہدایت پر چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اس حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔جنوبی پنجاب پبلک سروس کمیشن رواں سال مارچ کے تیسرے ہفتے میں

کام شروع کردے گا جو امتحان لینے، پیپر پرنٹنگ میں خود مختار ہوگا۔پنجاب پبلک سروس پبلک کمیشن صوبے کے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کیلئے تحریری امتحان کا انعقاد کرتا ہے جس میں شرکت کیلئے جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کو دور دراز علاقوں سے بڑے شہروں لاہور، ملتان فیصل آباد اور بہاولپور جانا پڑتا ہے۔جنوبی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے قیام سے نہ صرف نوجوانوں کی مشکلات کم ہوں گی بلکہ روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…