ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

جوڑ توڑ شروع، حکومت گرانے کی تیاریاں عروج پر، زرداری، نوازشریف اور فضل الرحمان مل کر کیا کرنیوالے ہیں؟ حامد میر کے انکشافات، کھلبلی مچ گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڑ توڑ اور حکومت گانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، اس بات کا انکشاف معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا، انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت کوگرانے کے لیے جوڑ توڑ ہو رہا ہے، انہوں نے بتایا کہ اس کے مرکزی کردار سردار اخترمینگل، مولانا فضل الرحمان اور کچھ آزاد لوگ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کا کئی دنوں سے رابطہ ہے اور ان کے علاوہ بھی کچھ سیاسی رہنماؤں کا آپس میں رابطہ ہے، آصف زرداری

سے سردار اختر مینگل بھی مل چکے ہیں، معروف صحافی نے بتایا کہ اس وقت جوڑ توڑ اور رابطے تین چار جگہ چل رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ایک جانبکراچی میں جوڑ توڑ جاری ہے تو دوسری جانب پنجاب میں، تیسری طرف بلوچستان اور چوتھی طرف سینٹ میں بھی رابطے ہو رہے ہیں، معروف صحافی نے بتایا کہ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری میں رابطے ہیں لیکن اس وقت یہ لوگ تحریک انصاف کی حکومت کو گرانا نہیں چاہتے، ان کی سب سے زیادہ توجہ اس وقت بلوچستان پر ہے۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…