اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے 2020ء کے انتخاب کی تیاری کریں،سوڈانی صدر

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرطوم (این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے اقتدار میں آنے کے لئے 2020ء کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاری کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا۔عمر البشیر کا مزید کہنا تھا کہ ان کی حکومت عوامی مینڈیٹ

رکھتی ہے۔ وہ تمام سیاسی جماعتوں کے متفقہ ادارے کی نگرانی میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی کے بعد اقتدار میں آئے ہیں۔انھوں نے کہا تمام سیاسی جماعتوں کا ملک کے حالیہ دستور پر اتفاق ہے۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ چند حلقے ملک میں ہونے والے احتجاج کو اپنے تباہ کن سیاسی ایجنڈے کے لئے بطور ڈھال استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…