منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت مخالف مظاہرے کے جلو میں سوڈانی صدر کی مصر آمد

datetime 28  جنوری‬‮  2019

حکومت مخالف مظاہرے کے جلو میں سوڈانی صدر کی مصر آمد

خرطوم (این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر ایک روزہ دورے پر مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری حکومت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ بتایا گیا ہے کہ اس دوران انہوں نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے ساتھ کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔سوڈانی شہری گذشتہ ایک… Continue 23reading حکومت مخالف مظاہرے کے جلو میں سوڈانی صدر کی مصر آمد

احتجاجی تحریک کے بعد سوڈانی صدر کی پہلے غیر ملکی دورے پر قطر آمد

datetime 23  جنوری‬‮  2019

احتجاجی تحریک کے بعد سوڈانی صدر کی پہلے غیر ملکی دورے پر قطر آمد

دوحہ(این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے دو روزہ دورے کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ سوڈانی ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق عمر البشیر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور زیر بحث… Continue 23reading احتجاجی تحریک کے بعد سوڈانی صدر کی پہلے غیر ملکی دورے پر قطر آمد

اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں،سوڈانی صدرعمرالبشیر

datetime 21  جنوری‬‮  2019

اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں،سوڈانی صدرعمرالبشیر

خرطوم (این این آئی)سوڈان کے صدرعمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہرین میں موجود تخریب کار عناصر ہی مظاہرین کو قتل کررہے ہیں تاکہ ملک میں افراتفری پھیلائی جاسکے۔اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن واستحکام تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر البشیر… Continue 23reading اسلامی دشمن قوتیں سوڈان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں،سوڈانی صدرعمرالبشیر

استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے 2020ء کے انتخاب کی تیاری کریں،سوڈانی صدر

datetime 7  جنوری‬‮  2019

استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے 2020ء کے انتخاب کی تیاری کریں،سوڈانی صدر

خرطوم (این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے اقتدار میں آنے کے لئے 2020ء کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاری کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا۔عمر البشیر کا مزید کہنا تھا کہ… Continue 23reading استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے 2020ء کے انتخاب کی تیاری کریں،سوڈانی صدر

ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

خرطوم(این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے باور کرایا ہے کہ ان کے ملک کو خود پر عائد پابندیوں کے سبب 21 برس سے اقتصادی جنگ کا سامنا ہے۔ مظاہروں کا مطلب تخریب کاری، آگ لگانا اور بربادی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سوڈان نے ڈالروں… Continue 23reading ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

ٹرمپ کی موجودگی، سوڈانی صدر نے اسلامک اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی

datetime 22  مئی‬‮  2017

ٹرمپ کی موجودگی، سوڈانی صدر نے اسلامک اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی

خرطوم(نیوزڈیسک) افریقی ملک سوڈان کے صدر عمر البشیر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ہونے والے اس اسلامک اجلاس میں حصہ نہیں لیں گے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مہمان خصوصی ہوں گے۔ صدر عمر البشیر، جنہوں نے اپنی غیر حاضری کا سبب ‘ذاتی وجوہات بتایا ہے، ان پر مبینہ طور پر… Continue 23reading ٹرمپ کی موجودگی، سوڈانی صدر نے اسلامک اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی