جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے ملنے کی خواہش رکھنے والے مداح سے ٹیلیفون نمبر مانگ لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے مداح بلال مظہرنامی نوجوان نے ٹویٹر پر سابق کپتان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایک دنیا ،8 سیارے ، 204 ملک ، 809 آئی لینڈ، 7 سمندر اور 8 ارب سے زائد لوگ لیکن آفریدی میں صرف آپ سے زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ ملنا چاہتاہوں۔

بلال مظہر کے اس پیغام کے چند گھنٹے کے بعد شاہدآفریدی نے یہ محبت کے جذبات سے بھرا ہوا پیغام دیکھا تو ان سے بھی نہ رہا گیا اور انہوں نے اپنے مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان کر دیا۔شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ مجھے اپنا رابطہ نمبر دو۔‘‘سابق کپتان جواب بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا اور لوگوں نے اسے خوب سراہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…