ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

سندھ میں پیپلز پارٹی کے اندر فاروڈ بلاک یقینی ہوگیا،کتنے ارکان بغاوت کرینگے؟ نیا وزیراعلیٰ بھی ’’شاہ‘‘ ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آ ئی این پی) وفاقی وزیر فیصل وا وڈا نے دعوی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے فارورڈ بلاک میں 20 سے 26 ارکان جا سکتے ہیں، سندھ حکومت بچ بھی گئی تو نئے وزیراعلی کا نام بھی شاہ ہی ہوگا۔اتوار کو فیصل واوڈا نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے اندر فاروڈ بلاک یقینی ہے ، فیصل واوڈا پیپلزپارٹی کے فاورڈ بلا ک میں 20 سے 26 ارکان جاسکتے ہیں ،وفاقی وزیر بالفرض سندھ حکومت بچ بھی گئی تو نئے وزیراعلی کا نام بھی شاہ ہی ہوگا،

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انھیں صوبے کی سیاست کے حوالے سے اہم امور سے آگاہ کیا، اس حوالے سے فیصل واڈا نے بتایا کہ انہوں نے گورنر سندھ کو کہا ہے کہ اپنی دوسری مصروفیات کم کریں کیونکہ ذمہ داریاں آ سکتی ہیں،انہوں نے بتایا کہ صدر مملکت کے گھر بھی اہم میٹنگ ہو گی، اس حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی اہم چیزوں سے آگاہ کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…