بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

موبائل رجسٹریشن کی آخری تاریخ ،پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے صارفین کو ایک اور موقع دے دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 15جنوری تک توسیع کردی۔پی ٹی اے حکام نے خبردار کیا ہے کہ 15جنوری کے بعد غیر قانونی ،سمگل شدہ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بند کر دیئے جائیں گے۔حکام کے مطابق

صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹرد کرا سکتے ہیں۔ رواں سال اکتوبر میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا تھا کہ حکومت نے موبائل فونز سمگلروں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…