بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوا نے سال2018ء کی رپورٹ جاری کردی،’’پلی بارگین ‘‘کے زریعے کتنی بڑی رقم ریکور کی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوا نے سال2018ء کی رپورٹ جاری کردی، نیب نے اس سال پلی بارگین کے زریعے 188 ملین روپے ریکور کئے، چھبیس ریفرنس دائر کئے جبکہ بارہ میں سزا ہوئی۔ نیب نے سال 2018 کی اپنی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق نیب نے اس سال پلی بارگین کے زریعے 188 ملین روپے ریکور کئے۔

چھبیس ریفرنس دائر کئے جبکہ بارہ میں سزا ئیں دلوائیں، نیب کے عدالتوں میں 185 کیسز ابھی بھی ہیں تین ریفرنس واپس لے لئے گئے۔ سال 2018 میں 43 انوسٹی گیشن کی اجازت ملی 41 مکمل کئے۔ 230 انکوائری کی اجازت ملی 69 مکمل کئے۔اس وقت 176 انکوائری چل رہی ہے۔ سال 2018 میں 475 شکایت ملی 197 پر انکوائریوں کا آغاز کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…