جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’ایسا بھی ہو گا دولہا نے سوچا تک نہیں تھا‘‘ عین نکاح کے موقع پردلہن والوں نے دولہا اور باراتیوں کی درگت بنا ڈالی، بات ختم نہیں ہوئی، پولیس بلا کر تھانے بھی بند کروا دیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکرنڈ(نیوز ڈیسک)دوسری شادی کرنے پر عین نکاح کے وقت دلہن کے گھر والوں نے دولہا کو گرفتار کروا دیا۔پولیس کے مطابق ایاز احمد نامی شخص جوکراچی کا رہائشی ہے کی شادی کی تقریب سکرنڈ کے نجی ہال میں جاری تھی کہ دلہن کے گھر والوں کو کسی نے اطلاع دی کہ ایاز پہلے سے شادی شدہ ہے جس پر دلہن والوں اور باراتیوں کے مابین جھگڑا ہوگیا اور

دلہن کے گھر والوں نے باراتیوں کی درگت بنا ڈالی اور پولیس کو اطلاع کردی۔پولیس نے دولہا ایاز احمد، اس کے والد حاجی فرید احمد اور دیگر رشتے داروں کو گرفتار کر کے سکرنڈ تھانے منتقل کردیا۔بعد ازاں ایس ایچ او علی حسن کھرل اور مقامی معززین نے معاملہ رفع دفع کرواتے ہوئے دولہا اور دیگر باراتیوں کورہاکردیا جس کے بعد باراتی اور دولہاواپس کراچی پہنچ گئے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…