منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے 25دسمبر کو سرکاری تعطیل کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 25دسمبر بروز منگل کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ۔حکومت نے یوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اور کرسمس کے حوالے سے 25دسمبر کی سرکاری تعطیل کا حکم جاری کیا ہے ۔سرکاری تعطیل کے سبب وفاقی، صوبائی، خود مختار ، اور منسلک محکمے بند رہیں گے۔ اس کے ساتھ عدالت عظمی، عدالت عالیہ، ماتحت عدالتیں اور تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…